ٹیگس - قرآنی سورے

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآنی سورے
قرآنی سورے/ 100
ایکنا تھران: انسان خدا کی اعلی ترین مخلوق ہے تاہم شکر نہ کرنے پر اسی انسان کی مذمت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514677    تاریخ اشاعت : 2023/07/27

قرآنی سورے/ 99
ایکنا تھران: آیات و روایات کے مطابق آخری زمانے میں قیامت کی خاص نشانیاں بتائی گئی ہیں اور عظیم زلزلہ ہوگا اور اس دن انسان اپنے کیے سے باخبر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514668    تاریخ اشاعت : 2023/07/25

قرآنی سورے/ 80
موت کے بعد کی زندگی بارے کافی آیات و روایات موجود ہیں جسمیں موت کی منظر کشی کی گیی ہے با الخصوص سورہ عبس میں اس کی بہترین منظر کشی موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514386    تاریخ اشاعت : 2023/05/29

قرآنی سورے/ 79
رب کی نافرمانی کی مختلف وجوہات ہیں جو انسان کو رب سے دور اور انسان کی زندگی کو بیہودہ بنا دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514367    تاریخ اشاعت : 2023/05/25

قرآنی سورے/ 78
انسان فطری طور پر جاننا چاہتا ہے کہ مستقبل میں کیا ہوگا اور اسکی زندگی کیسی ہوگی جو زیادہ واضح نہیں تاہم ایک بڑی چیز پیش آنے والی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514339    تاریخ اشاعت : 2023/05/21

قرآنی سورے/ 77
مختلف سوروں میں روز قیامت کے منکرین کو خبردار کیا گیا ہے تاہم ایک سورے میں 10 بار اس بارے انتباہ کیا گیا ہے جس سے اس کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514307    تاریخ اشاعت : 2023/05/16

قرآنی سورے/ 73
رات آرام کے لیے بہترین موقع ہے تاہم اس پرسکون وقت میں بعض افراد عبادت کرتے ہیں جس کے مثبت ترین اثرات واضح نظر آجاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514189    تاریخ اشاعت : 2023/04/27

قرآنی سورے/ 71
حضرت نوح خدا کے اہم پیغمبروں میں شمار ہوتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ انہوں نے هزار سال اپنی قوم کی ہدایت کی ، انکی دعوت کے تین اصول بیان کیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514118    تاریخ اشاعت : 2023/04/16

قرآنی سورے/ 70
خدا کے عذاب اس منکرین خدا کے تصور سے بھی زیادہ قریب ہے اور یہ عذاب قطعی اور آنے والا ہے اور کوئی چیز اس کو نہیں روک سکتی۔
خبر کا کوڈ: 3514098    تاریخ اشاعت : 2023/04/12

قرآنی سورے/ 69
«الحاقه» روز قیامت کا ایک نام ہے اور اسکا اشارہ ان لوگوں کی طرف ہے جو قیامت کا انکار کرتے ہیں اور اس دن انکی تصویر کشی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514050    تاریخ اشاعت : 2023/04/04

قرآنی سورے/ 68
قلم اور جو کچھ وہ لکھتا ہے ایسی نعمت ہے جو انسان کے اختیار میں ہے ایسی نعمت جس کی قرآن میں قسم کھائی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513942    تاریخ اشاعت : 2023/03/15

قرآنی سورے/ 67
قرآن میں جابجا خدا کی قدرت نمائی نظر آتی ہے تاہم سورہ ملک میں کاینات پر خدا کے تسلط اور طاقت کی خوبصورت تصویر کشی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513924    تاریخ اشاعت : 2023/03/13

قرآنی سورے/ 65
اسلام میں فیملی سسٹم پر بہت توجہ دی گیی ہے تاکہ ایک خاندان کے لوگ ایکدوسرے کے ساتھ محبت سے رہیں تاہم جن میاں بیوی کے تعلقات بری طرح سے متاثر ہو انکے لیے راہ حل بیان کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513899    تاریخ اشاعت : 2023/03/08

قرآنی سورے/ 64
بعض اوقات انسان کسی کام کو انجام دیکر جلد پیشمان ہوتا ہے اور اس غلطی کی اصلاح کرتا ہے تاہم ایک دن آئے گا جب اس پشیمانی کا کوئی فائدہ نہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3513873    تاریخ اشاعت : 2023/03/05

قرآنی سورے/ 62
بہت سے لوگ انبیاء کی طرفداری کا دعوی کرتے ہیں تاہم عملا وہ انکی ہدایات سے لاتعلق رہتے ہیں قرآن ان لوگوں کو سامان لیجانے والے حیوان سے تشبیہ دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513804    تاریخ اشاعت : 2023/02/22

قرآنی سورے/ 61
ہر دور میں کچھ مومنین خدا کے دین کی نصرت کے لیے آمادہ ہوتے ہیں اور حضرت مسیح (ع) کے دور میں حواریوں نے یہ کام کیا جنکو حضرت عیسی (ع) «یاران خدا» کے نام سے پکارتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513745    تاریخ اشاعت : 2023/02/13

قرآنی سورے/ 54
اب تک چاند پر نشان کے بارے میں ساینس واضح دلیل پیش نہ کرسکی ہے مگر قرآن مجید کے مطابق یہ علامت اس وقت کی ہے جب رسول اسلام (ص) کے حکم پر چاند کے دو ٹکڑے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3513540    تاریخ اشاعت : 2023/01/08

قرآنی سورے/ 53
رسول اسلام (ص) کے آسمانی سفر پر ہر مسلمان کا عقیدہ ہے کہ آپ رات کو آسمان پر جاکر کچھ فرشتوں، انبیاء اور خدا سے ملاقات کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513514    تاریخ اشاعت : 2023/01/04

قرآنی سورے/ 52
دنیا کی مختصر زندگی کے بعد اگلے جہاں کے بارے میں کافی باتیں موجود ہیں اور مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ موت کے بعد کردار کے بدلے جنت اور جہنم ہمارا منتظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513488    تاریخ اشاعت : 2023/01/01

قرآنی سورے/ 50
زندگی کے بعد کی زندگی اہم ترین مسئلہ ہے جس پر دینی تعلیمات میں تاکید کی جاتی ہے اور سورہ قاف میں ان لوگوں کا جواب دیا جاتا ہے جو دنیا کو اسی فانی دنیا تک محدود سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513437    تاریخ اشاعت : 2022/12/25